Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکار کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

Now Reading:

معروف بھارتی اداکار کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
بھارتی اداکار

معروف بھارتی اداکار نے ہاں پہلے بچے  کی پیدائش

بھارت کے معروف اداکار ایشیتا دتہ اور واتسل شیٹھ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق بدھ کی صبح فلم دریشیام سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نے بیٹے کو جنم دیا ہے ۔

ایشیتا کے بارے میں مزید معلومات فراہم کرتے ہوئے رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بچہ اور ماں صحت مند ہیں، انہیں جمعہ کو ڈسچارج کر دیا جائے گا۔

اس خبر کے بعد ان کے مداحوں اور خاندان والوں کی جانب سے نیک خواہشات اور مبارکبادی کا سلسلہ جاری ہے۔

خیال رہے کہ ایشیتا اور وتسل شیٹھ 28 نومبر 2017 کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

Advertisement

ایشیتا کو آخری بار 2022 میں اجے دیوگن کی اداکاری والی فلم دریشیام 2 میں دیکھا گیا تھا۔ وہ اس فلم میں ان کی بیٹی انجو سالگاؤںکر کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ یہ ایک بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی۔

وتسل شیٹھ نے حال ہی میں اپنی گجراتی ڈیبیو فلم کی شوٹنگ مکمل کی، جس  کو کامیڈی ڈرامہ قرار دیا جا رہا ہے تاہم فلم کا ٹائٹل ابھی تک سامنے نہیں آیا ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر