Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر شلپا شیٹی کا مزاحیہ ردعمل

Now Reading:

ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر شلپا شیٹی کا مزاحیہ ردعمل
شلپا شیٹی

ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر شلپا شیٹی کا مزاحیہ ردعمل

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی کے بعد ان کی ساتھی اداکارہ شلپا شیٹھی نے بھی وائرل ریل میں ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ردعمل دیا ہے۔

جمعرات کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شلپا شیٹی نے ایک مزاحیہ ریل پوسٹ کی، جس میں اداکارہ نے ہندوستان میں سبزیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shilpa Shetty Kundra (@theshilpashetty)

Advertisement

ایک سپر مارکیٹ میں اپنے ہاتھ میں ٹماٹر کو احتیاط سے پکڑے ہوئے، اداکارہ نے اپنی بلاک بسٹر ہٹ ‘دھڑکن’ سے ایک جذباتی منظر پیش کیا جو کہ کچھ ہی وقت میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ بھارت میں شدید موسمی حالات کی وجہ سے ٹماٹروں کی قیمتیں 15 گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے، مئی کے مقابلے میں اس ہفتے ٹماٹر 120-150/kg میں فروخت ہورہے ہیں۔ اگست کے آخر تک تازہ فصل کے بازاروں میں آنے تک قیمتیں اگلے مہینے تک بلند رہنے کی توقع ہے۔

 

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر