Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ صنم سعید کی سیاہ لباس میں بولڈ تصاویر وائرل

Now Reading:

اداکارہ صنم سعید کی سیاہ لباس میں بولڈ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑت ہے۔

حال ہی میں اداکارہ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صنم سعید نے سیاہ رنگ کا انتہائی شرمناک مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تصاویر میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں۔

Advertisement

صنم سعید کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

واضح رہے کہ صنم سعید نے ڈرامہ سیریل ’زندگی گلزار ہے‘، ’دیارِ دل‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر