Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیوبر نمرہ علی کی ماہانہ آمدنی کتنی ہے؟

Now Reading:

یوٹیوبر نمرہ علی کی ماہانہ آمدنی کتنی ہے؟

یوٹیوبر نمرہ علی کی ماہانہ آمدنی کتنی ہے؟

معروف پاکستانی یوٹیوبر نمرہ علی نے اپنی ماہانہ آمدنی سے متعلق اہم انکشاف کردیا ہے۔

حال ہی میں نمرہ علی نے اپنے یوٹیوب ویلاگ میں بتایا کہ یہاں سے حاصل ہونے والی آمدنی کا انحصار ’واچ ٹائم‘ پر ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں یوٹیوب کا مشہور سلور بٹن مل گیا ہے تاہم ہر ماہ آمدنی طے شدہ نہیں ہے بلکہ کبھی کم تو کبھی زیادہ ہوتی رہتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی 100 ڈالر سے زیادہ پیسے نہیں کمائے اور وہ دیگر ایپلیکیشنز سے بھی پیسے کماتی ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر