Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہاج علی اور صبا قمر مارول ہیروز کے کردار میں تبدیل

Now Reading:

وہاج علی اور صبا قمر مارول ہیروز کے کردار میں تبدیل
مارول ہیروز

وہاج علی اور صبا قمر مارول ہیروز کے کردار میں تبدیل

مارول میں پاکستان کے نامور اداکار فواد خان اور مہوش حیات کی کاسٹنگ کے بعد شائقین نے اپنے پسندیدہ ستاروں کو بھی اس روپ میں دیکھنے کی خواہش کو حقیقت کا روپ دے دیا ہے۔

اے آئی کے اس دور میں اب کچھ بھی زیادہ مشکل نہیں رہا ہے اور اسی کی مدد سے شائقین نے نامور اداکارہ صبا قمر اور اداکار وہاج علی کو مارول ہیروز کے کردار میں پیش کیا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Islamabad Insider (@insiderislamabad)

Advertisement

سوشل میڈیا پر ایک حالیہ پوسٹ میں دو  ناموراداکاروں کو نمایاں MCU کرداروں کے طور پر دکھایا گیا ہے جس میں صبا قمر آئرن ہارٹ کے طور پر اور وہاج علی سائبرگ سے متاثر آرمر پہنے ہوئے نظر آئے ہیں۔

اس پوسٹ نے سوش میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی، اور خود صبا قمر نے بھی مداحوں کی تخلیقی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر AI سے تیار کردہ اوتار شیئر کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
بالی ووڈ اسٹار عمران خان کی بڑے پردے پر واپسی
دی لائن کنگ کے پریکوئل 'مفاسہ' کا پہلا ٹریلر جاری
میری کامیابی کوئی معمولی بات نہیں، تاپسی پنو کے کیریئر سے متعلق اہم انکشافات
جسٹن بیبر کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا
لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر