Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنت مرزا کو گھوڑے پر بیٹھے تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

جنت مرزا کو گھوڑے پر بیٹھے تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا
جنت مرزا

جنت مرزا کو گھوڑے پر بیٹھے تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کو گھوڑے پر بیٹھے تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا ہے۔

حال ہی میں معروف ٹک ٹاکر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد جنت مرزا سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔

 

 

Advertisement

وائرل تصاویر پر سوشل صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔ ایک صارف نے لکھا ہے کہ گھوڑے بھائی ہم شرمندہ ہیں۔

واضح رہے کہ جنت مرزا سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی تصاویر و ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر