Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

غیر مناسب لباس کا چناؤ؛ اداکارہ منشا پاشا کی سفید لباس میں تصویر وائرل

Now Reading:

غیر مناسب لباس کا چناؤ؛ اداکارہ منشا پاشا کی سفید لباس میں تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ منشا پاشا اکثر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لیے نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے دیکھنے کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منشا پاشا نے سفید رنگ کا انتہائی شرمناک مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور انہوں نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔

اداکارہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ منشا پاشا نے ڈرامہ سیریل ’محبت تجھے الوداع‘، تو دل کیا ہوا‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر