Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلی ملاقات میں شوہر پسند نہیں آئے تھے، اداکارہ ژالے سرحدی

Now Reading:

پہلی ملاقات میں شوہر پسند نہیں آئے تھے، اداکارہ ژالے سرحدی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ پہلی ملاقات میں شوہر پسند نہیں آئے تھے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ ژالے سرحدی کا کہنا تھا کہ کیریئر کے آغاز میں ان سے ایک ایسا پروگرام کروایا گیا، جس کا مقصد مرد و خواتین کی شادیاں کروانا تھا لیکن انہیں اس بات کی سمجھ نہیں آئی اور انہوں نے سمجھا کہ پروگرام کا کوئی سماجی مقصد ہوگا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

Advertisement

اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے پروگرام کے دوران کئی مرد و خواتین کو بلا کر ان کی شادیاں کروائیں، جس کے کئی سال بعد لوگ ان سے یہی سوال کرنے لگے کہ کیا انہوں نے بھی مذکورہ میچ میکنگ پروگرام کے دوران شادی کی تھی؟

ژالے سرحدی کے مطابق انہیں ان کے شوہر عامر سے ایک دوست نے ملوایا تھا اور پہلی ملاقات میں انہیں شوہر پسند نہیں آئے تھے لیکن بعد میں ان کے درمیان محبت ہوگئی۔

ان کا کہنا تھا کہ اب ان کی شادی کو 11 سال گزر چکے ہیں اور ان کے شوہر گارمنٹس کا کاروبار کرتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر