Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہناز گِل کا محبت میں ملنے والے دھوکے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

Now Reading:

شہناز گِل کا محبت میں ملنے والے دھوکے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا
شہناز گل

شہناز گِل کا محبت میں ملنے والے دھوکے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

بھارت کی معروف اداکارہ شہناز گِل کا محبت میں ملنے والے دھوکے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک انٹرویو میں محبت میں ملنے والے دھوکے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی کسی کو محبت میں دھوکا نہیں دیا، جو جو گئے ہیں سب لڑکے اُنہیں چھوڑ کر گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب انسان کو پتہ چل جائے کے سامنے والا ایک دو جگہ اور بھی محبت میں مبتلا ہے تو پھر انسان خود ہی پیچھے ہٹ جاتا ہے۔

 اداکارہ شہناز گل نے کہا کہ محبت میں توجہ نہ ملنے کے سبب پیچھے ضرور ہٹی ہیں مگر کسی کو دھوکا نہیں دیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر