Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ نے مریم نواز کے شوہر پر شرمناک الزام لگادیا؛ ویڈیو بھی شیئر کردی

Now Reading:

حریم شاہ نے مریم نواز کے شوہر پر شرمناک الزام لگادیا؛ ویڈیو بھی شیئر کردی

حریم شاہ نے مریم نواز کے شوہر پر شرمناک الزام لگادیا؛ ویڈیو بھی شیئر کردی

پاکستان کی معروف و متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر پر شرمناک الزام عائد کردیا ہے۔

حال ہی میں ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک خاتون کی ویڈیو جاری کی جس میں خاتون نے روتے ہوئے کہا کہ میں آج آپ کی وجہ سے رو رہی ہوں، آپ نے میرا دل توڑ دیا ہے، میں اب آپ کی زندگی کا حصہ نہیں ہوں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ جاؤ، اب تم جو چاہو کر سکتے ہو، ایک دن تم میری قدر پہچانو گے، تمہاری وجہ سے میری خوشیاں اور سب کچھ تباہ ہو گیا۔ انشاء اللہ اللہ کی مرضی سے اب خدا تم سے میری طرف سے بدلہ لے گا۔

ویڈیو کا اختتام خاتون اور اس کے بچے کی تصویر کے ساتھ ہوتا ہے۔

جاری کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں حریم شاہ نے لکھا کہ مریم کے شوہر کی دوسری بیوی، سورسز کا دعویٰ ہے کہ یہ خاتون ‘ زرینہ صفدر ‘ مریم کے شوہر صفدر اعوان کی دوسری بیوی ہے اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام اذان صفدر ہے۔ لیکن اب خاتون اپنے حق کے لیے رو رہی ہے۔ اگر یہ جھوٹ ہے تو مریم یا انکے شوہر تردید کرے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر