Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر کی زندگی پر بننے والی فلم میں صبا کا کردار کسے کرنا چاہئے، اداکارہ نے بتا دیا

Now Reading:

صبا قمر کی زندگی پر بننے والی فلم میں صبا کا کردار کسے کرنا چاہئے، اداکارہ نے بتا دیا
صبا قمر

صبا قمر کی زندگی پر بننے والی فلم میں صبا کا کردار کسے کرنا چاہئے، اداکارہ نے بتا دیا

صبا قمر پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی ایک نہایت خوبصورت ماڈل،  بہترین ہدایت کارہ اور باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ وہ اب تک بہت سے کامیاب ڈراموں اور فلموں میں اپنی عمدہ اداکاری سے کئی ایوارڈ اپنے نام کر چکی ہیں۔

صبا قمر اداکاری کی پیشہ ورانہ مہارت رکھتی ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کی اداکاری کو دیکھ کر حقیقت کا گماں ہونے لگتا ہے۔ صبا قمر کا تعلق ایک سید گھرانے ہے اور ان کا شوبز انڈسٹری تک کا سفر خاصا تکلیف دہ رہا ہے جہاں انہوں نے اپنے اور پرائے سب ہی لوگوں کی تنقید کا سامنا کیا اور یہ سب برداشت کر کے اس شعبے میں اپنا سفر جاری رکھا اور اب وہ جس مقام پر ہیں بہت سے لوگ صرف اس کی خواہش کرسکتے ہیں۔ اسی لیے اکثر ان کی زندگی پر فلم بنانے کی بات کی جاتی ہے۔

صبا ایک حساس دل کی مالک اور نہایت عاجزانہ رویہ رکھتی ہیں۔ صبا قمر کو حال ہی میں ایک شو میں مدعو کیا گیا تھا جہاں انہوں نے شوکے حاضرین میں سے پوچھے جانے والے سوال جس میں ان کی زندگی پر فلم بنانے اور ان کے کردار کے بارے میں بات ہوئی کہ وہ کون سی اداکارہ ہیں جو فلم میں ان کا کردار بخوبی انجام دیں سکتی ہیں تو صبا قمر نے اقراء عزیز کا نام لیا۔ واضح رہے کہ ایک دفعہ یہی سوال سرمد کھوسٹ سے بھی کیا گیا تھا اگر وہ صبا قمر پر فلم بنائیں گے تو وہ فلم میں صبا کے کردار کے لیے کس کا انتخاب کریں گے تو  انہوں نے بھی اقراء عزیز کا نام لیا اور انھوں نے مزید یہ بھی کہاتھا کہ اقراء میں جادو ہے وہ بہترین اداکارہ ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر