Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپٹیکل الیوژن، ایواکاڈو کے درمیان دل کو صرف 4 سیکنڈ میں تلاش کریں

Now Reading:

آپٹیکل الیوژن، ایواکاڈو کے درمیان دل کو صرف 4 سیکنڈ میں تلاش کریں
ایواکاڈو

آپٹیکل الیوژن، ایواکاڈو کے درمیان دل کو صرف 4 سیکنڈ میں تلاش کریں

اس تصویر میں  ایواکاڈو کے درمیان ایک دل چھپا ہوا ہے۔ صرف تیز بصارت والے افراد  ہی اسے 4  سیکنڈ میں اسے تلاش کر سکتے ہیں۔

اس طرح کے بصری گیم ذہن کو متحرک کرنے کے ساتھ ادراک اور مشاہدے کی مہارت کو چیلنج کرتے ہیں۔ یہ وہم اس بارے میں کسی قدر آگاہی فراہم کرتے ہیں کہ ہمارا دماغ ان پیچیدہ بصری معلومات پر کیسے عمل کرتا ہے۔

یہ سادہ طریقہ ارد گرد کی چیزوں کا مشاہدہ کرنے کے لیے آپ کے بصری نظام کی صلاحیت کو جانچنے میں مدد کرتا ہے۔ بصری وہم دماغ کے ان حصوں کو متحرک کرنے میں مدد کرتا ہے جو میموری اور ذہانت کے لیے ذمہ دار ہیں۔

اس طرح کے چیلنجز کی باقاعدہ مشق علمی صلاحیتوں کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتی ہے، اس طرح یہ عمر رسیدہ افراد میں علمی زوال کو روکتے ہیں۔

Advertisement

اس تصویر میں ایواکاڈو کے درمیان کہیں ایک دل موجود ہے اور قارئین کے لیے چیلنج ہے کہ وہ اسے 4 سیکنڈ میں دل تلاش کریں۔

اگر آپ نے اسے مقررہ وقت میں ڈھونڈ لیا ہے تو آپ واقعی ذہین ہیں تاہم جو لوگ اسے ابھی تل تلاش نہیں کر پائیں ہیں وہ نیچے اسکرول کر جواب دیکھیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی شہر سے ختم ہوتے نیم اور پیپل کے درخت
دوارن حمل تناؤ بچے کی ذہنی صحت کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟
کووڈ 19 ویکسین ہارٹ فیلئر کے مریضوں کے لیے مفید قرار
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
ناریل کا تیل چہرے پر لگانے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
ٹائپ 2 ذیابیطس سے بچنے کے لیے ان اناج کو خوراک کا حصہ بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر