Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین نے ساتھی اداکاروں کو اہم مشورے دیدے

Now Reading:

یاسر حسین نے ساتھی اداکاروں کو اہم مشورے دیدے

پاکستان کے معروف اداکار یاسر حسین نے ساتھی اداکاروں کو اہم مشورے دیدے ہیں۔

حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار یاسر حسین نے ساتھی اداکاروں صبا قمر زمان، شہریار منور اور زارا نورعباس کو انڈسٹری میں کام کرنے کے مفید مشورے دیئے ہیں۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ صبا قمر زمان جیسی اداکارہ پاکستانی انڈسٹری کو پھر ملے یا نہ ملے اس لیے میرا مشورہ ہے کہ ان کو ڈراموں میں اداکاری نہیں کرنی چاہیے بلکہ ان کو ویب سیریز اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے چاہییں۔

  یاسر حسین نے شہریار منور کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کو بھی سوچ سمجھ کر اچھے کردار ادا کرنے چاہئیں، صرف ہیرو کے کردار ادا نہیں کرنے چاہیں بلکہ دوسرے کرداروں میں بھی وہ نظر آئیں۔

 اداکار یاسر حسین نے زارا نور عباس کو بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ کردار کو سمجھ کر کام کریں، انہیں اتنے زیادہ ڈرامے نہیں کرنے چاہئیں۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر