Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ندا یاسر نے گلوکار عاطف اسلم کو کبھی اپنے شو میں کیوں نہیں بلایا؟

Now Reading:

ندا یاسر نے گلوکار عاطف اسلم کو کبھی اپنے شو میں کیوں نہیں بلایا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے بتادیا کہ انہوں نے گلوکار عاطف اسلم کو کبھی اپنے شو میں کیوں نہیں بلایا۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں ندا یاسر کا کہنا تھا کہ وہ آج تک اپنے شو میں عاطف اسلم کو نہیں بُلا سکی ہیں اور اس کی واحد وجہ گلوکار کا “معاوضہ” ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nida Yasir (@itsnidayasir.official)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میرے پاس ان کو دینے کیلئے بجٹ نہیں ہے، کیونکہ برانڈڈ شو کا بجٹ تو زیادہ ہوتا ہے لیکن مارننگ شو کا اتنا بجٹ نہیں ہوتا۔

دورانِ انٹرویو میزبان نے جب ندا یاسر سے عاطف اسلم کا معاوضہ معلوم کرنا چاہا تو اداکارہ نے یہ کہہ کر منع کردیا کہ یہ میں نہیں بتا سکتی یہ گلوکار کی ذاتی بات ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گلوکار کی جانب سے مانگا گیا معاوضہ 20 لاکھ سے تو کم ہی تھا جبکہ مارننگ شو کا معاوضہ 2 لاکھ سے بھی کم ہوتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر