Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

متھیرا کی نوجوانوں کو خوبصورت نصیحت

Now Reading:

متھیرا کی نوجوانوں کو خوبصورت نصیحت

پاکستان کی معروف میزبان متھیرا نے نوجوانوں کو خوبصورت نصیحت کی ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف میزبان متھیرا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سابق شوہر کے نام کا ٹیٹو بنوایا تھا جسے مٹانے کی کوشش بھی کی لیکن وہ مٹ نہ سکا۔

انہوں نے مداحوں کو بھی نصیحت کی کہ اپنے شریک حیات کے ناموں کو ٹیٹو نہ کرائیں۔

متھیرا نے کہا کہ ٹیٹو اس لیے نہ بنوائیں کہ علیحدگی کے بعد ہم سفر زندگی سے چلا جاتا ہے پر ٹیٹو نہیں جاتا۔

واضح رہے کہ متھیرا نے 2012 میں گلوکار فاران جے مرزا سے شادی کی تھی اور 2018 میں دونوں کی علیحدگی ہوگئی جبکہ ان کا ایک بیٹا ہے۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر