Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ نے شاہین شاہ آفریدی کو دلچسپ مشورہ دیدیا

Now Reading:

حریم شاہ نے شاہین شاہ آفریدی کو دلچسپ مشورہ دیدیا

حریم شاہ نے شاہین شاہ آفریدی کو دلچسپ مشورہ دیدیا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کو دلچسپ مشورہ دیا ہے۔

حال ہی میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دو تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

ایک تصویر میں شاہین شاہ کو اپنے سُسر شاہد آفریدی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے کہ جبکہ اگلی تصویر اُن کے ولیمے کی ہے۔ جس میں شاہین شاہ کے ہاتھ میں اُن کی اہلیہ انشاء کا ہاتھ ہے۔

 

Advertisement

 

تصاویر کے کیپشن میں شاہین شاہ آفریدی نے لکھا ہے کہ اُن تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے ہمارے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، اب ایک خاص انسان کے ساتھ محبت اور مُسکرانے کی شروعات ہورہی ہے۔

وائرل تصاویر پر معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شاہین شاہ آفریدی کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ فی الحال انشاء کو اپنے دماغ سے نکال کر ورلڈ کپ پر مکمل فوکس کرو۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر