Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین کو کونسی معروف اداکارہ نے تھپڑ مارا؟

Now Reading:

یاسر حسین کو کونسی معروف اداکارہ نے تھپڑ مارا؟
یاسر حسین

یاسر حسین کو کونسی معروف اداکارہ نے تھپڑ مارا؟

پاکستان کے معروف اداکار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ انہیں زندگی کا خطرناک تھپڑ اداکارہ میرا کی جانب سے فلم میں پڑا تھا۔

حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار یاسر حسین سے ایک انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ زندگی میں سب سے خطرناک تھپڑ کب اور کیوں پڑا؟

سوال کے جواب میں اداکار کا کہنا تھا کہ مجھے میرا جی نے تھپڑ رسید کیا تھا۔ میرا جی کی ایک فلم تھی ’باجی‘، جس میں میرا چھوٹا سا کردار تھا۔ مجھ سے وہ فلم شروع ہوتی ہے کہ میں ایک ڈائریکٹر ہوتا ہوں۔

 انہوں نے کہا کہ میرا کردار تھا کہ میں میرا کو فلم سے نکال دیتا ہوں، تو اس وقت گانے کی شوٹنگ ہورہی ہوتی ہے جس میں میرا جی آتی ہیں اور اپنے ڈائیلاگ بولتے ہوئے مجھے زوردار تھپڑ مارتی ہیں۔

اداکار نے کہا کہ پہلے میں نے میرا سے کہا تھا کہ مجھے زیادہ زور کا تھپڑ نہیں ماریئے گا لیکن پھر ہم نے جب شوٹ کی جھلک دیکھی تو اس میں وہ تھپڑ جعلی لگ رہا تھا، بعد میں میرا نے زوردار تھپڑ مارا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر