Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم انصاری نے خود پر تنقید کرنے والوں کو دیا کرارا جواب

Now Reading:

مریم انصاری نے خود پر تنقید کرنے والوں کو دیا کرارا جواب
مریم انصاری

مریم انصاری نے خود پر تنقید کرنے والوں کو دیا کرارا جواب

مریم انصاری پاکستان شوبز انڈسٹری کی ایک خوبصورت ماڈل اور باصلاحیت اداکارہ ہیں وہ ایک مشہور گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں، اور ان کے بھائی علی انصاری نہ صرف ایک بہترین اداکار ہیں بلکہ سجل کی بہن صبور علی کے شوہر بھی ہیں۔

مریم انصاری کی شادی اویس خان سے 2021 میں ہوئی تھی واضح رہے کہ اویس خان معروف کرکٹر معین کے صاحب زادے ہیں جبکہ مریم کے بہنوئی اعظم خان ہیں۔

مریم انصاری کو جب ماں بننے کی خوشخبری ملی اور انہیں زندگی کی سب سے بڑی نعمت سے نوازا گیا تو انہوں نے بچی کی پیدائش سے پہلے ہی اپنے ماں بننے یعنی حمل ٹہھرنے کی خوشی  پرایک فوٹو شوٹ کروایا۔

Advertisement

 اس کے بعد مریم نے اپنی پریگنینسی کی کچھ بہت ہی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے لیے سوشل میڈیا پر شیئرکیں جس میں کچھ تصاویر میں وی اکیلی ہیں جبکہ چند تصاویر ان کے شوہر کے ساتھ ہیں۔

مریم کو ان تصاویر پر کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ پاکستان میں حمل کی شوٹنگ زیادہ عام نہیں ہے اور نہ ہی اسے قبول کیا جاتا ہے۔ ان تمام تنقید کے بعد مریم نے خود پر تنقید کرنے والوں کو جواب دینے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا اور انہوں نے ان تمام لوگوں کو جنہوں نے ان پر تنقید کی تھی کرارا جواب دیا۔

Advertisement

مریم کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے حمل کی تصویروں پر منفی باتیں دیکھی ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ ان کی پروفائل ہے، ان کی تصاویر ہیں اور ان کی پسند ہے۔ ان کا یہاں بچے کی پیدائش بھی ہوچکی ہے اس کے علاوہ انہوں نے جو کچھ کہا وہ ان ہی کی زبانی سنیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by lollywoodspace (@lollywoodspace)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر