Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانس لیتی ہوں اور 500 روپے خرچ ہوجاتے ہیں، اداکارہ ژالے سرحدی

Now Reading:

سانس لیتی ہوں اور 500 روپے خرچ ہوجاتے ہیں، اداکارہ ژالے سرحدی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ میں سانس لیتی ہوں اور 500 روپے خرچ ہوجاتے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ ژالے سرحدی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

Advertisement

شیئر کی گئی ویڈیو میں ژالے سرحدی نے مزاحیہ ڈائیلاگ پر لپسنگ کرتے ہوئے کہا کہ “میں سانس لیتی ہوں اور 500 روپے خرچ ہوجاتے ہیں”۔

انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ “اب حالات کچھ یوں ہیں”۔

اداکارہ کی ویڈیو کو مداحوں نے پسند کیا اور مختلف تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ژالے سرحدی انسٹاگرام پر اسی طرح کی مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر