Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جی جی حدید نے لیونارڈو کو ڈیٹ کرنے کے بعد خیرباد کہہ دیا

Now Reading:

جی جی حدید نے لیونارڈو کو ڈیٹ کرنے کے بعد خیرباد کہہ دیا
جی جی حدید

جی جی حدید نے لیونارڈو کو ڈیٹ کرنے کے بعد خیرباد کہہ دیا

امریکی اداکارہ و ماڈل جی جی حدید  اور امریکی اداکار و فلم پروڈیوسر لیونارڈو ڈی کیپریو کا رشتہ ختم ہو گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جی جی حدید نے لیونارڈو ڈی کیپریو کو کچھ ماہ ڈیٹ کرنے کے بعد خیرباد کہہ دیا ہے۔

جی جی حدید نے یہ فیصلہ اس وقت لیا جب اُنہیں احساس ہوا کہ لیونارڈو  اُن کی خاطر کلب یا غیر مناسب پارٹیوں میں جانا نہیں چھوڑے گا۔

یاد رہے کہ 28 سالہ ماڈل جی جی حدید کی اپنے سابق بوائے فرینڈ زین ملک کے ساتھ ایک بیٹی بھی ہے۔

واضح رہے کہ ذرائع کا بتانا ہے کہ  لیونارڈو بہت زیادہ سفر کرتا ہے اور بہت زیادہ باہر جانا پسند کرتا ہے اور یہ تمام عوامل جی جی کے لیے تشویش کا باعث تھے، جی جی کو گھر بسانے والا ہمسفر چاہیے جبکہ لیو صرف ڈیٹنگ کی حد تک ہی تعلق رکھنا چاہتے ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر