Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اقرباپروری نہیں گروپ بندی ہے، عثمان مختار

Now Reading:

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اقرباپروری نہیں گروپ بندی ہے، عثمان مختار
عثمان مختار

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اقرباپروری نہیں گروپ بندی ہے، عثمان مختار

عثمان مختار پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے ایک عمدہ اداکار ہونے کے ساتھ بہترین ہدایت کار بھی ہیں انہوں نے کئی سپر ہٹ ڈراموں میں لازوال کردار ادا کیے ہیں جن میں انا، ثبات، ہم کہاں کے سچے تھے اور صنف آہن شامل ہیں۔

عثمان مختار کوحال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان مدعو کیا گیا جہاں میزبان نے ان سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اقرباپروری کے حوالے سے بات کی۔

یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ پاکستان ٹیلی ویژن ہمیشہ سے ہی بہترین ڈرامے پیش کرنے کے ساتھ باصلاحیت اداکاروں کو متعارف کراتا رہا ہے پاکستانی ڈراموں کی سب سے خاص بات ان کی  منفرد کہانی اور اس کے کرداروں لازوال بنانے کے لیے تمام ہی اداکاروں  کی عمدہ اداکاری ہی اصل میں ان ڈراموں کی پہچان رہی ہے۔

ماضی میں بنائے جانے والے ڈراموں میں ہمیشہ کردار کی مناسبت سے اداکاروں کا چناؤ کیا جاتاتھا لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ فی زمانہ کسی کردار کے لیے اگر کوئی اداکار یا اداکارہ موضوع نہ بھی ہو تب بھی اسے ذاتی پسند کی بنا پر ترجیح دی جاتی ہے اسی طرح کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اب ڈرامہ انڈسٹری میں اقربا پروری بھی بہت زیادہ دیکھنے میں آرہی ہے تاہم پاکستان کے مشہور اداکار اور ہدایت کار عثمان مختارکا کہنا ہے کہ اس انڈسٹری میں اقرباپروری نہیں بلکہ گروپ بندی ہے انہوں نے مزید کہا اس میں کوئی بری بات بھی نہیں ہے اگر کوئی ہدایت کار کسی اداکار یا اداکارہ کے ساتھ کام کرنے میں زیادہ سہولت محسوس کرتا ہے یا ان دونوں کے درمیان کیمسٹری میچ کرتی ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر