Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عروہ حسین کے بعد اداکارہ ثروت گیلانی نے بھی مداحوں کو خوشخبری سُنادی

Now Reading:

عروہ حسین کے بعد اداکارہ ثروت گیلانی نے بھی مداحوں کو خوشخبری سُنادی

عروہ حسین کے بعد اداکارہ ثروت گیلانی نے بھی مداحوں کو خوشخبری سُنادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کے گھر تسیرے ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

حال ہی میں اداکارہ ثروت گیلانی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی فلم ’جوائے لینڈ‘ کے دیگر فنکاروں کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے اپنے گھر آنے والے تسیرے ننھے مہمان کی آمد کا اعلان کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sarwat Gilani (@sarwatg)

Advertisement

اداکارہ نے کالے لباس میں اپنی تصاویر شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ “نئے مہمان کی آمد کا اعلان کرنے کے لیے اس سے بہتر کوئی تصویر نہیں ہو سکتی، ہم سب خوشی منا رہے ہیں اور آنے والی خوشی کے منتظر ہیں”۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اُن کے قریبی دوست، اداکار و ہدایت کار سرمد کھوسٹ، فلم ساز صائم صادق اور علینہ خان سمیت دیگر کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

ثروت گیلانی کی انسٹاگرام پوسٹ پر نامور فنکاروں نے مبارکباد پیش کی جبکہ مداحوں کی جانب سے بھی نیک خواہشات کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ ثروت گیلانی نے اداکار اور نامور پلاسٹک سرجن فہد مرزا سے 2014 میں شادی کی تھی، جوڑے کے دو بیٹے بھی ہیں، جن میں روحان مرزا کی پیدائش 2015 اور عریز محمد مرزا 2017 میں پیدا ہوئے تھے۔

Advertisement

Did you know? Sarwat Gillani ties the knot

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر