Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آغا علی اور حنا الطاف میں علیحدگی ہو گئی؟

Now Reading:

آغا علی اور حنا الطاف میں علیحدگی ہو گئی؟

پاکستان شوبزانڈسٹری کے اداکار آغا علی نے اپنی اہلیہ اداکارہ حنا الطاف کے ساتھ شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کر دیں، جس کے بعد ان کے درمیان علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر بھڑک اٹھیں۔

سال 2020 میں سادہ سی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے اس جوڑے کے درمیان علیحدگی کی خبریں گزشتہ برس سے ہیں اور انہوں نے اپریل 2022 میں ایسی خبروں کو مسترد کردیا تھا۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ چند ماہ قبل حنا الطاف نے بھی انسٹا ہینڈل سے اپنا نام ’حنا آغا‘ سے تبدیل کرکے ’حنا الطاف‘ کردیا تھا۔

 آغا علی نے حنا الطاف کے ساتھ اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا سے ہٹا کر ان کی طلاق کی قیاس آرائیوں کو ہوا دی ہے۔

Advertisement

حالیہ دنوں میں ان کی ازدواجی زندگی میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے جس کے باعث علیحدگی کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔

آغا علی نے گزشتہ ماہ یورپی ملک یونان کے سیر سپاٹوں کی تنہا تصاویر شیئر کیں تو لوگوں نے کمنٹس کے ذریعے ان سے اہلیہ حنا الطاف کا پوچھنا شروع کیا اور بعض افراد نے دعویٰ کیا کہ ان کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے۔

تاہم دونوں کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
ابراہیم علی خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا
ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
بالی ووڈ اسٹار عمران خان کی بڑے پردے پر واپسی
دی لائن کنگ کے پریکوئل 'مفاسہ' کا پہلا ٹریلر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر