Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرینہ کپور کا سیف کی تصویر پر کمنٹ وائرل ہو گیا

Now Reading:

کرینہ کپور کا سیف کی تصویر پر کمنٹ وائرل ہو گیا

کرینہ کپور کا سیف کی تصویر پر کمنٹ وائرل ہو گیا

بالی وڈ کی صف اول کی اداکارہ کرینہ کپور کا اپنے شوہر اداکارسیف علی خان کی  تصویر پر کمنٹ وائرل ہو گیا۔

کرینہ کپور خان نے 16 اکتوبر 2012 کو نواب خاندان کے صاحبزادے اور بھارتی اداکار سیف علی خان سے شادی کی تھی جو کہ اداکار کی دوسری شادی تھی۔

کرینہ کپور سے قبل سیف اداکارہ امریتا سنگھ سے رشتہ ازدواج میں منسلک تھے جن سے ان کا ایک بیٹا ابراہیم علی خان اور بیٹی سارہ علی خان ہیں، تاہم یہ شادی 13 سال بعد 2004 میں ختم ہوگئی تھی۔

کرینہ کپور اکثر سیف علی خان سے شادی کے فیصلے کو اپنی زندگی کا ’سب سے خوب صورت فیصلہ‘ قرار دیتی ہیں۔

اس وقت سیف علی خان اپنی اہلیہ ( کرینہ کپور) اور بچوں ( تیمور ، جہانگیر)  کے ہمراہ چٹھیاں گزارنے کےلیے کسی سیاحتی مقام پر موجود ہیں جس کا نام انہوں نے ظاہر نہیں کیا۔

Advertisement

کرینہ کپور نے اپنے شوہر کی ساحل سمندر پر کھینچی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا کہ ’میرا سیفو، میرا ہاٹ شوہر‘۔

کرینہ کپور خان نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویومیں بتایاکہ ان کی اور سیف علی خان کی شادی کرنے کی واحد وجہ یہ تھی کہ انہیں بچے چاہیے تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر