Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرینہ کپور نے اپنی ’فٹنس‘ کا راز بتادیا

Now Reading:

کرینہ کپور نے اپنی ’فٹنس‘ کا راز بتادیا

کرینہ کپور نے اپنی ’فٹنس‘ کا راز بتادیا

بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کرینہ کپور خان عرف بیبو نے بالآخر اپنی فٹنس کے راز سے پردہ اٹھا ہی دیا ہے۔

کرینہ کپور اور سیف علی خان کی شادی اکتوبر 2012 میں ہوئی تھی اور اب ان کے دو بیٹے تیمور اور جہانگیر ہیں۔

 کپور خاندان کی صاحبزادی کرینہ کپور خان کا شمار بالی وڈ کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنی فٹنس پر ناصرف توجہ دیتی ہیں بلکہ اپنے بڑھے ہوئے وزن کو سالوں  یا مہینوں کے بجائے دنوں میں کم کرنے میں مہارت بھی رکھتیں ہیں۔

 اپنے دونوں بچوں (تیمور اور جہانگیر) کی پیدائش کے بعد کرینہ کپور نے چند مہینوں میں  اضافی جسمانی وزن کو کم کرکے سب کو حیران کر دیا تھا، یہی وجہ ہے کہ ان سے اکثر انٹرویوز میں اس فٹنس کا راز پوچھا جا تا ہے۔

کرینہ کپور نے حال ہی میں نامور سلیبرٹی نیوٹریشن کے سوشل میڈیا پر ایک لائیو سیشن کے دوران اپنی فٹنس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایاکہ ڈائیٹنگ سے عارضی طور پر نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں مگر اس سے صحت ہمیشہ کے لیے متاثر ہوتی ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایاکہ اپنے پہلے بیٹے تیمور کی پیدائش کے بعد انہوں نے تیزی سے وزن کم کیا تھا جس کی اصل وجہ ’دیسی گھی‘ تھا ، جسے وہ کثرت سے اپنے کھانوں میں استعمال کرتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

کرینہ کپور نے بتایاکہ جسمانی وزن میں کمی کے لیے طے کردہ طریقہ کار پر جمے رہنا ہی بہتر ہوتا ہے، اگر ایسا نہ ہو تو جسمانی وزن میں کمی لانا ممکن نہیں ہوتا۔

انہوں نے بتایا کہ وہ موسم میں ملنے والی تمام قدرتی اشیا سمیت لیمن گراس چائے اور لیموں پانی کا زیادہ استعمال کرتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنے آپ کو فٹ رکھنے کے لیے سلاد، سوپ ، دہی اور خشک میوہ جات کا استعمال کرتی ہیں، پنیر بھی انہیں پسند ہے،  صبح کے وقت وہ جوس یا دودھ لیتی ہیں، کبھی پراٹھا بھی کھا لیتی ہیں،چائے یا کافی پینا انہیں زیادہ پسند نہیں۔

اداکارہ نے کہاکہ وہ باہر ہوٹلوں میں کھانے کے بجائے گھر میں پکائے جانے والے سادہ کھانوں کی ترجیح دیتی ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر