Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی کامیاب شادی کا راز بتادیا

Now Reading:

اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی کامیاب شادی کا راز بتادیا

اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی کامیاب شادی کا راز بتادیا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنی کامیاب شادی کا راز بتادیا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ میری کامیاب شادی کا راز یہ ہے کہ میرے شوہر راگھو بالی ووڈ کے بارے میں کچھ نہیں جانتے اور اسی طرح میں بھی سیاست کے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتی، لہٰذا مجھے نہیں لگتا کہ آپ مجھے سیاست میں آتے ہوئے دیکھیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by @parineetichopra

Advertisement

انہوں نے کہا کہ بےشک، میں اور راگھو عوامی سطح پر مشہور ہیں لیکن ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ ہماری شادی پر پورے بھارت سے اس قدر پیار اور محبت ملے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ جب آپ شادی کے لیے درست انسان کا انتخاب کرتے ہیں تو وہ شادی کامیاب بھی ہوتی ہے اور وہ شادی شدہ زندگی بہترین بھی ہوتی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by @parineetichopra

Advertisement

پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ پیشہ ورانہ زندگی اور نجی زندگی میں توازن قائم رکھنا بہت ضروری ہے، بھارت میں ہم اکثر لوگوں کو بڑے فخر سے یہ بات کرتے دیکھتے ہیں کہ وہ کام میں مصروف ہونے کی وجہ سے وقت پر نہ تو کھاتے ہیں اور نہ ہی سوتے ہیں لیکن ذاتی طور پر، میں نہیں سمجھتی کہ یہ زندگی گزارنے کا صحیح طریقہ ہے۔

انہوں نے کہا ک میں بھی سخت محنت کرنے پر یقین رکھتی ہوں لیکن مجھے اپنے دوستوں اور اہلخانہ کے ساتھ وقت گُزارنا بھی اچھا لگتا ہے، میں زندگی کے ہر لمحے سے لطف اندوز ہونا چاہتی ہوں تاکہ میں جب 85 یا 90 کی عُمر میں پہنچ جاوْں تو پیچھے مُڑ کر اپنی زندگی کے حسین لمحوں کو یاد کرسکوں۔

واضح رہے کہ رواں برس 24 ستمبر کو پرینیتی چوپڑا نے عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والے معروف بھارتی سیاست دان راگھو چڈھا کے ساتھ ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں شاہی انداز میں شادی کی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by @parineetichopra

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر