Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

احسن خان کی نیلم منیر سے شادی؟ حقیقت سامنے آگئی

Now Reading:

احسن خان کی نیلم منیر سے شادی؟ حقیقت سامنے آگئی
احسن

احسن خان کی نیلم منیر سے شادی؟ حقیقت سامنے آگئی

پاکستان کے نامور اداکار احسن خان نے اداکارہ نیلم منیر سے شادی کے حوالے سے بالآخرکھل کر بتادیا۔

احسن خان نے اپنے حالیہ انٹریو میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو باصلاحیت اداکارہ نیلم منیر کے ساتھ اپنی شادی کی خبروں کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی لڑکی کے ساتھ کسی لڑکے کا نام جوڑنا باعث شرم ہوتا ہے، کیونکہ اس سے لڑکی کے لیے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔

 دوسری شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگرچہ مذہب اسلام میں اس کی اجازت ہے لیکن وہ اجازت بھی مشروط ہے اور انہیں نہیں لگتا کہ انہیں دوسری شادی کی ضرورت ہے جب کہ دوسری شادی ضرورت کے تحت کرنی چاہئیے، لیکن کسی بھی شخص کا ارادہ بدلتے دیر نہیں لگتی۔

احسن خان نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہیں بالی ووڈ کی ایک بڑی فلم آفر ہوئی  تھی ، جس میں ان کا سپر سٹار اکشے کمار کے ساتھ مرکزی کردار تھا مگر انہوں نے اس آفر کو مسترد کرتے ہوئے اپنے دوست کو ریفر کر دیا۔

اتنی اچھی بالی وڈ فلم کی آفر ٹھکرانے کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری اس وقت شادی ہوئی تھی اور مجھے اپنی اہلیہ کے ساتھ ہنی مون پر جانا تھا تو میں نے اپنے ساتھی اداکار دوست میکائل ذوالفقار کو کہا کہ تم وہ فلم کر لو۔

Advertisement

احسن خان نے بتایا کہ جب وہ ہنی مون سے واپس آئے تو میکائل نے ان سے پوچھا کہ تم نے آفر قبول کیوں نہیں کی جس پر انہوں نے کہا کہ کوئی بات نہیں تم کرو یا میں ایک ہی بات ہے ہم اچھے دوست ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ahsan Khan (@khanahsanofficial)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر