Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر خان کی بیٹی کا ولیمہ: بالی وڈ فنکاروں کی دھماکے دار انٹری

Now Reading:

عامر خان کی بیٹی کا ولیمہ: بالی وڈ فنکاروں کی دھماکے دار انٹری

بھارتی سپراسٹار عامر خان کی بیٹی آئرا خان اور فٹنس ٹرینر نوپور شکھارے کے ولیمے میں بھارت کی معروف شخصیات سمیت بالی وڈ کے متعدد اسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادئیے۔

آئرا خان نے اپنے ولیمے پر سرخ لہنگا چولی پہنی جبکہ نوپور شکھارے سیاہ شیروانی پہہنے نظر آئے۔

اس تقریب میں جہاں دلہا دلہن کے پورے خاندان نے شرکت کی وہیں آئرا کی سوتیلی والدہ کرن راؤ نے طبیعت ناساز ہونے کے سبب شرکت نہیں کی۔

شاہ رخ خان نے سیاہ سوٹ پہن کر اپنی اہلیہ گوری خان کے ساتھ شرکت کی جنہوں نے مرون دلکش جوڑا پہن رکھا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

سلمان خان کی روایتی انداز میں دھماکے دار انٹری ہوئی جب وہ تنِ تنہا اپنے منفرد اسٹائل میں چلتے ہوئے تقریب میں شامل ہوئے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

آئرا خان اور نوپور شکھارے نے 3 جنوری ممبئی میں منعقدہ تقریب میں شادی کے قانونی کاغذات پر دستخط کیے اور پھر یہ جوڑی اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ بھارتی ریاست راجھستان کے شہر ادےپور چلی گئی جہاں مہندی، پاجامہ پارٹی، سنگیت سمیت تقاریب کا انعقاد کیا گیا جبکہ 13 جنوری کو اس جوڑی نے مسیحی انداز میں شادی کی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

ایرا خان اور نوپور شیکھرے کی سنگیت تقریب میں روایتی لباس میں ملبوس دلہن کے والد عامر خان نے اپنے رقص سے ڈانس فلور کو آگ لگا دی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

ایک وائرل کلپ میں پرجوش باپ کو بچنا اے حسینو اور گرو رندھاوا کی کون نچدی کی دھنوں  پر جوش و جذبے سے پرفارم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

عامر خان کا رقص:

Advertisement

 اس موقع پر عامر خان کے ارد گرد ان کے دوست احباب اور خاندان کے افراد بھی موجود ہیں۔

اس سے قبل ادے پور میں ایرا خان اور نوپور شیکھرے کی شادی کے استقبالیہ سے قبل، عامر خان نے اپنی فلم پی کے کے گانے ’ٹھرکی چھوکرو‘ پر بھی خوب رقص کیا۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر ان کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ عامر خان، اپنی سابق اہلیہ کرن راؤ کے ہمراہ ادے پور میں راجستھانی لوک فنکاروں کے ساتھ ٹھرکی چوکرو پر خوشگوار مو ڈ میں رقص کرکے محظو ظ ہو رہےہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

ان کی اس ویڈیو پر دنیا بھر میں موجود ان کے مداحوں کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by FHM PAKISTAN (@fhmpakistan)

Advertisement

واضح رہےکہ گزشتہ دنوں عامر خان کی بیٹی ارا خان اور نوپور شیکھرے کی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں اس جوڑی نے شادی کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ پر دستخط کیے۔

Viral pic: Emotional Aamir Khan hugs and kisses daughter Ira Khan on wedding day - India Today

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر و ویڈیوز میں نوپور شکھیرے کو شارٹس اور بنیان میں دیکھا جاسکتا ہے۔

نوپور شیکھرے اپنے دوستوں کے ہمراہ جاگنگ کرتے ہوئے شادی میں پہنچے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو دیکھ کر صارفین کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آخر کیوں نوپور شیکھرے نے شارٹس اور بنیان کا انتخاب کیا جس کی وجہ اب بھارتی میڈیا نے بتا دی ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ نوپور شیکھرے نے ستمبر 2022 میں، جب پہلی بار ارا خان کو شادی کے لیے پروپوز کیا تھا تو اُس وقت بھی اُنہوں نے شارٹس اور بنیان ہی پہنی ہوئی تھی، اُسی یاد کو تازہ کرنے کے لیے نوپور نے اپنی شادی کے دن بھی اُسی طرز کا لباس زیبِ تن کیا۔

یاد رہے کہ بھارت میں دو مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کی شادی کے لیے خصوصی رجسٹریشن کی جاتی ہے اس کے بعد جوڑے اپنی اپنی روایات کے مطابق شادیاں کرسکتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر