Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نہیں معلوم کہ مجھ سے اتنی اچھی اداکاری کیسے ہوجاتی ہے، عائزہ خان

Now Reading:

نہیں معلوم کہ مجھ سے اتنی اچھی اداکاری کیسے ہوجاتی ہے، عائزہ خان

نہیں معلوم کہ مجھ سے اتنی اچھی اداکاری کیسے ہوجاتی ہے، عائزہ خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ مجھ سے اتنی اچھی اداکاری کیسے ہوجاتی ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ عائزہ خان نے بتایا کہ اگر وہ حقیقی زندگی میں بھی ڈراموں والے کام کرنا شروع کردیں تو انہیں گھر سے ہی نکال دیا جائے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ان کی حقیقی زندگی ڈراموں سے مختلف ہے، حقیقی زندگی میں وہ ویسی نہیں ہیں جیسے ڈراموں میں دکھتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بطور اداکارہ وہ کوشش کرتی ہیں کہ اس طرح اداکاری کریں کہ دیکھنے والوں کو وہ حقیقی لگے۔

عائزہ خان نے کہا کہ انہیں نہیں پتا کہ ان سے اتنی اچھی اداکاری کیسے ہوجاتی ہے لیکن بس وہ کرداروں کو انتہائی اچھے انداز میں کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ عائزہ خان متعدد ڈراموں میں منفی اور بے وفا عورت کے کردار ادا کرچُکی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر