Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رابی پیرزادہ نے خاموشی سے شادی کرلی؟ تصاویر وائرل

Now Reading:

رابی پیرزادہ نے خاموشی سے شادی کرلی؟ تصاویر وائرل
رابی

رابی پیرزادہ نے خاموشی سے شادی کرلی؟ تصاویر وائرل

اسلام کی خاطر شوبزانڈسٹری کو خیر باد کہنے والی سابق اداکارہ، ماڈل ، گلوکارہ اور میزبان رابی پیرزادہ کی نئی سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو خوش کردیا۔

حال ہی میں رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا کی سائٹ ایکس پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں ، جن میں انہیں ایک دلہن کے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ ان تصاویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ’ جب ٹوٹا ہوا دل جُڑ جاتا ہے تو وہ کسی بھی چیز سے زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے‘۔

اس پوسٹ سے یہ صاف واضح ہےکہ انہوں نے شادی کرلی ہے اور وہ اب اپنی نئی زندگی کا آغاز کر رہی ہیں۔

انہوں نے خود شادی کی تصدیق یا انکار نہیں کیا لیکن ان تصاویر کے سامنے آتے ہی سوشل میڈیا  صارفین کی جانب سے رابی پیرزادہ کی شادی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا ہے اور مبارکبادوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل انہوں نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نے کسی مرد کا ہاتھ تھاما ہوا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rabi Pirzada (@rabi.fairy)

Advertisement

تصویر میں رابی پیرزادہ اور اُس شخص کا چہرہ نظر نہیں آرہا ہے لیکن دونوں گاڑی میں بیٹھے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لڑکیوں کی ڈانس ویڈیوز وائرل کرنے پر رابی پیرزادہ کا ردِ عمل

تصویر کے ساتھ اُنہوں نے چند اشعار بھی لکھے کہ “تھاما جو ہاتھ تم نے دنیا کا ڈر کہاں، رشتوں کی بندشوں کا ویسا اثر کہاں، چھوڑے تو جا رہی ہوں دنیا کو سب سے پیچھے، منزل تو مل ہی جائے، جانا مگر کہاں”۔

Advertisement

رابی پیرزادہ نے تصویر میں موجود شخص کے حوالے سے کچھ واضح نہیں کیا تاہم صارفین نے اُنہیں مبارکباد اور نیک خواہشات کے پیغامات بھیجنا شروع کردیے ہیں۔

واضح رہے کہ رابی پیرازادہ ماضی میں گلوکارہ، اداکارہ، ماڈل اور بطورِ آرٹسٹ شوبز انڈسٹری میں کام کر چکی ہیں تاہم مذہب کے خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد اب وہ فلاحی ادارہ چلا رہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر