پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مہوش حیات سوشل میڈیا پر ایکٹیو نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مہوش حیات نے لالی وڈ فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘، ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘، اور ہالی وڈ فلم سیریز ’مس مارویل‘ کے علاوہ کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی جسے دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔
شیئر کیے گئے فوٹو شوٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہوش حیات نے مغربی انداز کا لباس پہنا ہوا ہے۔
مہوش حیات کی ان تصاویر پر جہاں مداحوں کی بڑی تعداد نے ردعمل کا اظہار کیا وہیں پاکستان کی صف اول کی اداکارہ صبا قمر بھی اس فوٹو شوٹ پر فدا دکھائی دیں۔
بلیک اینڈ وائٹ فوٹو شوٹ دیکھیں:
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News