Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کیساتھ کام کرنے سے انکار کردیا؟

Now Reading:

شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کیساتھ کام کرنے سے انکار کردیا؟
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کیساتھ کام کرنے سے انکار کردیا؟

بالی ووڈ کنگ، شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کے متعلق اطلاعات تھیں کہ دونوں ایک پراجیکٹ میں ساتھ کام کریں گے لیکن اب ان افواہوں نے دم توڑ دیا ہے۔

 غیر ملکی رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کیساتھ کام کرنے سے انکار کردیا ہے ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلم ‘کنگ’ کی کہانی شاہ رخ خان کے کردار کے گرد گھومتی ہے جو ایک یتیم لڑکی کی حفاظت کرتے ہیں تاہم سوجوئے گھوش کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے حال ہی میں زویا اختر کی فلم ’دی آرچیز‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ اس فلم میں امیتابھ بچن کے پوتے اگستیہ نندا اور بونی کپور کی بیٹی خوشی کپور کی پہلی فلم بھی تھی۔

یہ فلم اسی نام کی امریکی مزاحیہ کتابوں کے مشہور فرضی کرداروں کی زندگی پر مبنی ہے لیکن اسے ہندوستان میں ترتیب دیا گیا تاہم اس پروجیکٹ کو اداکاری، کہانی اور “نیپو فیسٹ” ہونے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر