Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان بیٹی سہانا خان کے ساتھ بڑی اسکرین شیئر کرنے کیلئے تیار

Now Reading:

شاہ رخ خان بیٹی سہانا خان کے ساتھ بڑی اسکرین شیئر کرنے کیلئے تیار
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان بیٹی سہانا خان کے ساتھ بڑی اسکرین شیئر کرنے کیلئے تیار

شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا خان کے ساتھ آنے والی ایکشن سے بھرپور فلم میں پہلی بار اسکرین شیئر کرنے کے لیے تیار ہیں، جس کا نام مبینہ طور پر کنگ ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس فلم کی ہدایت کاری معروف فلم ساز سوجوئے گھوش کریں گے اور اسے ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ سدھارتھ آنند کی مارفلکس انٹرٹینمنٹ کے ساتھ پروڈیوس کریں گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آنے والی فلم کی پری پروڈکشن شروع کر دی گئی ہے تاہم اس کی شوٹنگ کا آغاز مئی 2024 میں ہوگا۔

سدھارتھ آنند، سوجوئے گھوش اور شاہ رخ خان کے درمیان اکتوبر 2023 سے فروری 2024 تک وسیع پیمانے پر بات چیت اور منصوبہ بندی کے سیشن ہوئے ہیں جبکہ عالمی معیار کے ایکشن سیکوینسز کی ڈیزائننگ مکمل طور پر سدھارتھ پر منحصر ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق ایکشن سیکوئنس کی ٹریننگ “منت میں ہو رہی ہے اور سہانا اپنے والد کے ساتھ کچھ پریکٹس سیشنز میں بھی جاتی ہیں۔”

Advertisement

فلم کے پلاٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ایک ذرائع کا کہنا تھا کہ، “کنگ میں ایکشن بہت مختلف ہوگا تاہم فلم کو شاہ رخ خان کی ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ سدھارتھ آنند کی مارفلکس انٹرٹینمنٹ کے ساتھ مل کر پروڈیوس کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر