Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی ریسلر جان سینا نے جم میں شاہ رخ خان کا کونساگانا گنگنایا؟

Now Reading:

امریکی ریسلر جان سینا نے جم میں شاہ رخ خان کا کونساگانا گنگنایا؟

امریکی ریسلر جان سینا نے جم میں شاہ رخ خان کا کونساگانا گنگنایا؟

عالمی شہرت کے حامل ریسلر اور اداکار جان سینا نے جم میں بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کا گانا ’بھولی سی صورت‘ گاکر سب کو حیران ہی کر دیا۔

ایک حالیہ ویڈیو میں ریسلر جان سینا کو فلم ’دل تو پاگل ہے‘ کا شاہ رخ خان کا مشہور گانا بھولی سی صورت گاتے ہوئے دیکھا گیا، جو کہ کافی وائرل بھی ہو گیا ہے۔

Advertisement

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا کسی تعریف کے محتاج نہیں حال ہی میں انہوں  نے اپنے مستقبل کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی ریٹائرمنٹ جلد ہوسکتی ہے لیکن ابھی کچھ وقت ہے۔

جان سینا کا کہنا تھا کہ ان کی عمر 46 سال ہوچکی ہے اور شاید 47 سال کی عمر تک مزید ریسلنگ جاری رکھ سکوں ، ڈبلیو ڈبلیو ای میں دو دہائیوں سے زائد کا وقت گزار چکا ہوں اب خود کو آرام دینا چاہتا ہوں۔

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر