Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ نے برطانوی فلم ’سلم ڈاگ ملینیئر‘ میں کام کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟

Now Reading:

شاہ رخ نے برطانوی فلم ’سلم ڈاگ ملینیئر‘ میں کام کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟

سال 2008 کی بلاک بسٹر اور آسکر ایوارڈ یافتہ برطانوی فلم ’سلم ڈاگ ملینیئر‘ میں بالی وڈ کے بےتاج بادشاہ شاہ رخ خان کو ایک اہم کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔ جسے انہوں نے ٹھکرا دیا تھا۔

گزشتہ روز دبئی میں منعقدہ ورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2024 کے دوران شاہ رخ خان نے بتایاکہ   انہیں برطانوی ہدایت کار ڈینی بوائل نے یہ پیشکش کی تھی۔

کنگ خان نے بتایاکہ کون بنے گا کروڑ پتی کے پروڈیوسرز نے اس فلم کے لیے میرے نام کی سفارش کی تھی لیکن میں نے اس لیے انکار کیا کہ فلم  سلم ڈاگ ملینیئرمیں جو میزبان کا کردار تھا وہ ایک بے ایمان شخص کا تھا اور مجھے ایک دھوکے باز ہوسٹ بننا تھا۔

شاہ رخ خان نے بتایا کہ مجھے بڑی حیرت ہوئی کہ میں بطور کے بی سی میزبان اس فلم میں دھوکے بازی کا کردار کروں، یہ بات میں نے ڈینی بوائل کو بھی بتائی اور کہا کہ اس کام کے لیے میرے سے اچھے اداکار موجود ہیں جو کہ بعد میں انیل کپور نے بہت اچھے انداز میں کیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر