Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

جنوری 2023 میں، شاہ رخ خان نے آدتیہ چوپڑا کی پروڈیوس کردہ YRF اسپائی یونیورس فلم، پٹھان، جس کی ہدایت کاری سدھارتھ آنند نے کی تھی، کے ساتھ اپنے گیئرز کو ایکشن موڈ پر منتقل کیا تھا۔

فلم میں کنگ خان مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے جبکہ دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم کو بھی اہم کرداروں میں دیکھا گیا تھا۔

فلم پٹھان کا اختتام شاہ رخ خان کے اسٹائلش اسپائی اوتار میں واپس آنے کے وعدے کے ساتھ ہوا تھا جس نے مستقبل میں برائیوں سے لڑنے کے لیے ایجنٹس کی ایک نئی ٹیم تشکیل دی تھی۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

اس حوالے سے ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان بطور پٹھان اسکرین پر اپنی واپسی کے لیے بالکل تیار ہیں جس کی شوٹنگ کا آغاز سال 2024 کے آخر میں ہوگا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پٹھان 2 کے متعلق منصوبہ بندی گزشتہ سال سے جاری ہے اور اس فلم کے ساتھ ہی ’ ٹائیگر بمقابلہ پٹھان ‘ کا باضابطہ اعلان کیا جائیگا ۔

Advertisement

خیال رہے کہ شاہ رخ خان بطور پٹھان یقینی طور پر ایک ایسا کردار ہے جس کو سامعین نے پسند کیا ہے، اور سامعین کی جانب سے مسلسل کنگ خان کو جاسوس اوتار میں دیکھنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر