Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان بھارت کے طاقتور ترین افراد کی فہرست میں شامل

Now Reading:

شاہ رخ خان بھارت کے طاقتور ترین افراد کی فہرست میں شامل
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان بھارت کے طاقتور ترین افراد کی فہرست میں شامل

بالی ووڈ کے بادشاہ، شاہ رخ خان بھارت کے 100 طاقتور ترین افراد کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق 2024 کے 100 سب سے زیادہ طاقتور بھارتیوں کی فہرست میں ایک بار پھر شاہ رخ خان، ٹاپ 30 رینکنگ میں شامل کیا گیا ہے۔

2024 میں 100 سب سے طاقتور بھارتیوں کی فہرست میں 27 ویں نمبر پر کنگ خان کا قابل ذکر مقام ان کے لازوال اثر اور بے مثال اثر و رسوخ کا ثبوت ہے۔

بھارت کی طاقتور شخصیات میں سیاسی اور کاروباری شخصیات کے ساتھ بطور اداکار اور فلمی شخصیت، شاہ رخ خان کا نام شامل ہونا ان کی بے مثال کامیابیوں اور وسیع پیمانے پر پذیرائی کا ثبوت ہے۔

خیال رہے کہ سال 2023 میں، شاہ رخ خان نے بڑی اسکرین پر پٹھان کے ساتھ زبردست واپسی کی، اس کے بعد جوان اور ڈنکی نے بھی بلاک بسٹر ثابت ہوئیں جس نے کروڑوں سے زیادہ کی کمائی کی جبکہ عالمی سطح پر باکس آفس پر 1000 کروڑ جبکہ ڈنکی بھی 100 کروڑ روپے کے ساتھ کامیاب رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر