Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پلکت اور کریتی کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

Now Reading:

پلکت اور کریتی کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
شادی

پلکت اور کریتی کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پلکت سمراٹ اور کریتی کھربندا جلد ہی میاں بیوی بننے کے لیے تیار ہیں۔ 2019 سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے والے پلکت سمراٹ اور کریتی کھربندا
کی شادی مارچ 2024 میں ہو گی۔

اس حوالے سے جاری ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پلکٹ اور کریتی کی شادی دہلی میں ہوگی جبکہ شادی سے پہلے کی تقریبات 13 مارچ سے شروع ہو کر 16 مارچ تک جاری رہیں گی۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پلکت اور کریتی چاہتے ہیں کہ ان کی شادی ایکنجی معاملہ ہو اور اسی وجہ سے بالی ووڈ کی بہت سی مشہور شخصیات اس شادی کا حصہ نہیں ہوں گی۔ تاہم، فلم فکرے کی کاسٹ اگلے ہفتے دہلی میں جوڑے کی شادی میں شرکت کرنے والی ہے۔

اس سے ایک روز قبل  بھارتی اداکارہ کریتی کھربندا اور اداکار پلکیت جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے جس کا دعوت نامہ بھی وائرل ہوا ہے۔

Advertisement

دعوت نامہ میں کریتی کھربندا اور پلکٹ سمراٹ کی ایک دلکش جھلک پیش کی گئی ہے جو ساحل کے کنارے اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ ایک پر سکون لمحے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق، یہ جوڑا 13 مارچ 2024 کو شادی کرنے والے ہیں، جس کی تیاری گزشتہ سال سے زوروں پر ہے۔

خیال رہے کہ پلکت سمراٹ سال 2019 سے کھربندا کے ساتھ تعلقات میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر