Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہروز سبزواری اور صدف کنول کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستان کے معروف اداکار  شہروز سبزواری اور انکی اہلیہ صدف کنول کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔

سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز وائرل ہو گئی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہروز سبزواری اور صدف کنول ڈانس کر رہے ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

یہ ڈانس انہوں نے اپنی کزن کی شادی کے فنکشن پر کیا ہے جس پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by showbiz Lovers (@showbizloverss)

View this post on Instagram

A post shared by showbiz Lovers (@showbizloverss)

View this post on Instagram

A post shared by showbiz Lovers (@showbizloverss)

اداکار سلیم شیخ کی بیٹی ناشمیہ سلیم شیخ کی شادی ہو رہی ہے، اور اس ہی موقع پر پوری فیملی نے ایک ساتھ خوب انجوائے کیا۔

View this post on Instagram

A post shared by showbiz Lovers (@showbizloverss)

View this post on Instagram

A post shared by showbiz Lovers (@showbizloverss)

View this post on Instagram

A post shared by showbiz Lovers (@showbizloverss)

اس سے قبل صدف کنول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ اپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹی سیدہ زہرا کی ایک ویڈیو شئیر کی تھی۔

ویڈیو میں شہروز سبزواری بیٹی سے باتیں کر رہے تھے اور وہ اپنے والد کے اوپر لیٹی ہوئی مسکرا رہی تھی۔

View this post on Instagram

A post shared by Sadaf Sabzwari (@sadafkanwal)

انہوں نے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ایک مہینہ مبارک ہو میری پیاری زہرا۔

یاد رہے کہ صدف کنول اور اداکار شہروز سبزواری کے ہاں گزشتہ ماہ کی 8 تاریخ کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام سیدہ زہرا سبزواری ہے۔