Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صبور علی نے مداحوں کو خود سے محبت کرنے پر مجبور کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ صبور علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ صبور علی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں جو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Ali Ansari (@sabooraly)

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے ہلکے نیلے رنگ کا مغربی لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اداکارہ نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ “بیوقوف لوگ ہمیشہ “نہیں” کہتے ہیں، کیا تم سب مجھ سے محبت کرتے ہو؟”

اداکارہ کی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ صبور علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Ali Ansari (@sabooraly)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں