Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسٹائلنگ یا کاسمیٹک سرجری؟ عائزہ خان کی نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا

کیا عائزہ خان نے کاسمیٹک سرجری کروالی؟ مداح حیران

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔

عائزہ خان یورپ میں چھٹیوں کے دوران اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ تصاویر شیئر کر رہی ہیں لیکن حال ہی میں شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کی شکل میں نمایاں تبدیلیاں دیکھی گئیں، جس نے سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔
Ayeza Khan Cosmetic Surgery Changes Spark Debate

مداح سوال کر رہے ہیں کہ یہ تبدیلی اسٹائلنگ کی وجہ سے ہے یا کسی کاسمیٹک پروسیجر کا نتیجہ؟ کیونکہ تصاویر میں عائزہ خان کی موجودہ شکل پہلے کے مقابلے میں کافی مختلف نظر آرہی ہے، جس نے مداحوں میں بحث کو جنم دیا ہے۔
Ayeza Khan Cosmetic Surgery Changes Spark Debate

سوشل میڈیا صارفین کے ردعمل بھی متنوع ہیں، کچھ مداح خوش ہیں، کچھ حیران اور کچھ فوری تبصرے کرتے ہوئے اپنی رائے دے رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 اب دیکھنا یہ ہے کہ خود عائزہ خان اس موضوع پر کیا ردعمل ظاہر کرتی ہیں۔

مزید پڑھیں: عائزہ خان کو لیڈی گاگا کے کنسرٹ میں شرکت کرنا مہنگا پڑ گیا

متعلقہ خبریں