Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جنت مرزا کی عید کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

جنت مرزا نے عیدالفطر پر کالے رنگ کے خوبصورت جوڑے کا انتخاب کیا

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی عید کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی ٹک ٹاک اسٹار نے عیدالفطر کی اپنی دلکش تصویریں بھی اپنے آفیشل انسٹاگرام پر شیئر کردی ہیں۔

جنت مرزا نے عیدالفطر پر کالے رنگ کے خوبصورت جوڑے کا انتخاب کیا جس کے ساتھ اُنہوں نے جیولری میں صرف جھمکے پہنے۔

ٹک ٹاکر اپنے اس سادہ لُک میں بھی عیدالفطر پر بےحد دلکش لگیں۔ اُنہوں نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے اپنے تمام مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)