جوڑوں کے درد میں ورزش کتنی مؤثر ہے؟ نئی تحقیق نے اہم سوال اٹھادیا جوڑوں کے درد میں مبتلا مریض کو معالج عموماً ورزش کو باقاعدہ علاج کا حصہ قرار دیتے ہیں۔