Advertisement
Advertisement
Advertisement

کتےکےکاٹنےسےنئےسال میں پہلی ہلاکت

Now Reading:

کتےکےکاٹنےسےنئےسال میں پہلی ہلاکت
پاگل کتے

پاگل کتےکےکاٹنےسےسال 2020 میں ہلاکت کا پہلاکیس سامنےآگیا۔

پاگل کتےکےکاٹنےاوراینٹی ریبیزویکسین نہ ملنےکےسبب شکارپورکا 20 سالہ نوجوان کراچی کے جناح اسپتال میں آج دم توڑ گیا۔

جناح اسپتال کراچی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق گزشتہ روز شکارپور سے بیس سالہ نوجوان شاہد اقبال کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا جس کے معائنے کے بعد انکشاف ہوا کہ مریض مہلک ترین بیماری ریبیز کا شکار ہو چکا تھا۔

ڈاکٹرسیمی جمالی کے مطابق شاہد اقبال میں ہائیڈرو فوبیا یعنی پانی سے ڈرنے اور شدید بےچینی کی علامات پائی گئیں۔

کراچی: لائنزایریا میں بارہ گھنٹے کے دوران اکیس افراد ریبیز کا شکار

Advertisement

ان کاکہناتھاکہ مریض کوتین مہینے قبل شکارپور میں پاگل کتے نے کاٹا تھا لیکن لاعلمی کی وجہ سے مریض کے اہل خانہ اسےاینٹی ریبیز ویکسین نہ لگوا سکے۔

جناح اسپتال کی ایگزیکٹوڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کےمطابق شاہداقبال کو گزشتہ روز شکار پور سے جناح اسپتال لایا گیا تھا اور جناح اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں مریض کی اذیت کم کرنے کے لئے اسے سکون آور ادویات دی جارہی تھی۔تاہم  وہ جانبر نہ ہوسکا ۔

واضح رہےکہ رواں سال2020 میں  سندھ میں ریبیزکے باعث ایک جبکہ گزشتہ سال کتے کے کاٹنے کے باعث 25 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر