Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فروزن شولڈر؛ شدید تکلیف کیوجہ سے نیند نہیں آرہی تو یہ ’تیل‘ لگائیں

Now Reading:

فروزن شولڈر؛ شدید تکلیف کیوجہ سے نیند نہیں آرہی تو یہ ’تیل‘ لگائیں

سرد موسم آتے ہی اکثر افراد کے جسم کے مختلف حصوں میں  درد بڑھ جاتا ہے ، خاص طور پر فروزن شولڈر ہو یا پھر کندھوں اور کمر کا درد جوکہ اب عام ہوگیا ہے۔

اس مسئلے پر قابو پانے کے لئے ماہرین نے ایک خاص تیل کی  ترکیب بتائی ہے جس کے استعمال سے ان تمام جسمانی تکالیف اور درد میں مبتلا رہنے والے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

درد کم کرنے والا جادوئی تیل

بنانے کا طریقہ:

 100 گرام زیتون کے تیل میں 20 گرام لیمن گراس کا تیل مکس کریں اور فروزن شولڈر یا کمر یا پھر جسم کے کسی بھی جوڑ میں درد ہو تو اس تیل کا مساج کرلیں۔ درد جاتا رہے گا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمیوں میں مٹکے کے پانی کے یہ حیران کُن فوائد جان لیں!
امراض قلب سے بچنے کے لیے کیلشیم سے بھرپور غذائیں کس وقت لینا بہتر ہے؟
وہ کون سے پیشے ہیں جن میں ملازمت پیشہ افراد دمہ میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
ناشتے میں کون سی غذا کا استعمال ہارٹ اٹیک سے تحفظ فراہم کر سکتا ہے؟
گرمی میں روزانہ فالسے کیوں کھانا چاہئیں؟
یہ عام سی غذائیں کولیجن کو بڑھانے میں جادوئی اثر رکھتے ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر