Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انجیر کھانے کے حیران کن فوائد؛ جانیے

Now Reading:

انجیر کھانے کے حیران کن فوائد؛ جانیے

انجیر کا شمار خشک میوہ جات میں ہوتا ہے اور اس میں وہ تمام اجزاء پائے جاتے ہیں جو انسان کو بیماریوں سے تحفظ دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

 ویسے تو یہ پھل سارا سال ہی باآسانی ہر جگہ دستیاب ہوتا ہے، لیکن اسے سردیوں کی خاص سوغات کہا جاتا ہے کیونکہ یہ موسم سرما کے آتے ہی مارکیٹس میں نظر آنے لگتا ہے۔

 آج ہم آپ کو انجیر کے فوائد بتائیں گے جنہیں جان کر آپ اسے روزانہ کی بنیاد پر استعمال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

کمزور لوگوں کیلئے فائدہ مند

انجیر میں فائبر کافی مقدار میں پایا جاتا ہے، اگر اسے کمزور افراد روزانہ کی بنیاد پر استعمال کریں تو یہ انکو فربہ بناتا ہے۔

Advertisement

 سانس کے امراض

انجیر سانس کے امراض کے لیے ایک بہترین دوا ہے، یہ جسم میں انسولین کی مزاحمت کو کم کرتی ہے اس طرح خون میں چینی سطح اعتدال میں رہتی ہے۔

بلڈ پریشر

انجیر پوٹاشیئم سے بھرپور ہونے کی بنا پر بلڈ پریشر کو بھی توازن میں رکھنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

نظام انہضام

انجیرمیں فائبر کافی مقدار میں موجود ہوتا ہے اسی لیے یہ نظام انہضام کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

Advertisement

سیلینیئم نامی مرکب کی کمی

انجیر میں سیلینیئم پایا جاتا ہے، تو ایسے افراد جن میں سیلینیئم نامی مرکب کی کمی ہو جاتی ہے ان کیلئے یہ بہترین دوا کا کام کرتی ہے۔

ایسے افراد جن میں سیلینیئم نامی مرکب کی کمی ہو جاتی ہے ان میں میٹھا کھانے کی طلب بڑھ جاتی ہے، ایسے لوگوں کو انجیرمیٹھے کی طلب سے چھٹکارا دلانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قبل از وقت جھریوں کو نمودار ہونے سے روکنا چاہتے ہیں تو یہ عادات اپنائیں!
کینسر جیسا جان لیوا مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ وجہ جان لیں!
ورزش کرتے ہوئے وقت کے سست روی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
دوارن حمل تناؤ بچے کی ذہنی صحت کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟
سانپ کا کاٹنا جان لیوا کیوں ثابت ہوتا ہے؟
جسمانی وزن میں کمی کے لئے یہ عادت اپنائیں۔۔۔
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر