Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دماغ کو غیر ضروری سوچوں سے کیسے نجات دلائی جائے

Now Reading:

دماغ کو غیر ضروری سوچوں سے کیسے نجات دلائی جائے
دماغ

دماغ کو غیر ضروری سوچوں سے کیسے نجات دلائی جائے

دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں ہے جو ہروقت کچھ نہ کچھ سوچتے رہتے ہیں اور اس اوور تھینکنگ کے نتیجے دماغی صحت متاثر ہونے لگتی ہے۔  ان میں اکثریت دن کے اختتام پر دن بھر ہونے والے  معاملات کے بارے میں سو چتے ہیں، اور جو کام نہیں ہو پائیں انہیں سوچ کر پریشان ہیں۔

Advertisement

ضرورت سے زیادہ سوچنا آپ کو اس مقام پر لے جاتا ہے جہاں آپ اپنے خیالات کو نہیں روک سکتے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ آپ ان چیزوں کے حل یا معنی تلاش کرنے کی شدت سے کوشش کر تےہیں جو اتنی اہم بھی نہیں ہوتی۔ لیکن اس طرح زیادہ سوچنے کو کیسے روکا جائے۔ اس کے لیے سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ آپ سب سے زیادہ کس کے بارے میں سوچتے ہیں۔

ماضی کے بارے میں غور و فکر کرنا

آپ اپنے آپ کو ان سوالوں جیسے ایسا ہوسکتا تھا اور ایسا ہونا چاہئے تھا سے بے چین رکھتے ہیں اور ماضی کو جانے نہیں دیتے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: دماغ کو صحت مند رکھنا چاہتے ہیں تو یہ ورزشیں آزمائیں

مستقبل کے بارے میں سوچنا

ایسے افراد کبھی بھی حال میں نہیں رہتے اور یہ مسقبل کے بارے میں مضطرب رہتے ہیں۔ اور مستقبل کے بارے میں اپنے ذہن میں فرضی منظرنامے بناتے رہتے ہیں، کہ ایسا ہونا ابھی باقی ہے۔

ہمیشہ اس بارے میں فکر مند رہتے ہیں کہ لوگ آپ کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔

Advertisement

حد سے زیادہ سوچ سے نجات کیسے حاصل کی جائے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ سوچنا ایک منفی عمل ہے لہذا اس سے بچنے کے لیے حال پر نظر رکھیں اس میں اپنے آپ کو مصورف رکھے، جو وقت گزر گیا اس کے بارے میں سو چنے کے بجائے حال کو بہتر بنائیں تاکہ مستقبل میں اس کا ثمر پا سکیں۔

روز مرہ ہونے والے واقعات کے بارے سوچنے اور پریشان رہنے سے پہلے اپنے آپ سے سوال کریں کہ کیا ان کے بارے میں اتنا سوچنا درست ہے جو کام ہوگیا اس پر شکر ادا کریں اور جو نہیں ہوا اس پر زیادہ دھیان نہ دیں وہ بھی وقت آنے پر ہو جائے گا۔

ایک بہترین طریقہ یہ ہے کہ جیسے ہی آپ کو خیال آئے اسے سوچنے بجائے مثبت خیال یا لوگوں سے رابطہ کریں اس طرح سوچ کا زاویہ تبدیل ہوجائے گا اور بار بار دہرانے سے زیادہ سوچنے سے نجات مل جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موسم گرما میں جلد کی حفاظت میں مدد گار 5 آسان ترین طریقے
کھانے میں اضافی نمک چھڑکنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر
کن لوگوں کو چکوترہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے؟
اگر آپ گوشت نہیں کھاتے تو جسم میں کونسی تبدیلیاں جنم لیتی ہیں؟
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
گرمیوں میں مٹکے کے پانی کے یہ حیران کُن فوائد جان لیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر