Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈے فریج میں رکھنا نقصان دہ ہے یا نہیں؟

Now Reading:

انڈے فریج میں رکھنا نقصان دہ ہے یا نہیں؟

انڈوں کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے خاص طور پر سردیوں میں اکثر لوگ انڈے بہت شوق سے کھاتے ہیں۔

اب یہاں سوال یہ ہے کہ انڈے فریج میں رکھنا نقصان دہ ہے یا نہیں؟ تو آج ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ انڈے فریج میں رکھنا ایک غلط طریقہ کار ہے اور اس سے آپ کی صحت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچتا ہے۔

اس حوالے سے برطانیہ کے نامور باورچی جیمز مارٹن کے ایک تجربے کے مطابق مرغی کا وہ انڈا جو فریج میں2 ,3 گھنٹے سے موجود تھا جب پکایا گیا تو اندر کئی جگہ سے کچا رہ گیا تھا۔ انڈہ پکانے سے پہلے فریج یا ریفریجریٹر میں رکھا ہوا ہو تو جم جاتا ہے اور صحیح طرح نہیں پکتا جس کی وجہ سے متلی اور پیٹ درد کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔

جیمز مارٹن کا کہنا ہے کہ انڈوں کو پکانے سے پہلے فریج میں رکھا جائے تو پکنے کے بعد ان کی شکل اور ذائقہ بھی بدل جاتا ہے کیوں کہ وہ فریج میں موجود باقی چیزوں کی بو کو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں جس کی وجہ سے انڈے کا اپنا ذائقہ تبدیل ہوجاتا ہے۔

اس کے علاوہ انڈوں کو فریج میں رکھنے سے جراثیم کو اپنی افزائش کا موقع ملتا ہے۔ فریج میں موجود جراثیم انڈوں کے خول سے اندر بھی داخل ہوجاتے ہیں۔

Advertisement

 اسی لیے ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈے کو رکھنے کیلئے ایسی جگہ کا انتخاب کریں جہاں کا درجہ حرارت نارمل ہو اور فریج میں نہ ہی رکھا جائے تو بہتر ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں  https://bit.ly/3Tv8a3P اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر