Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈائٹ سافٹ ڈرنکس کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

Now Reading:

ڈائٹ سافٹ ڈرنکس کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
ڈائٹ سافٹ ڈرنکس کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

ڈائٹ سافٹ ڈرنکس کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

جو لوگ ذیابیطس سے بچنے کے ڈائٹ ( بنا کسی شکر) کی سافٹ ڈرنکس استعمال کرتے ان میں ایک اور مرض کا خظرہ پیدا ہوسکتا ہے جو دل کے امراض ہیں۔

امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہفتے میں ایک یا دو لیٹر ڈائٹ سافٹ ڈرنکس پینے والوں میں دل کے امراض کا خطرہ 20 فیصد تک بڑھ سکتا ہے جو کسی بھی  طرح نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ۔ اگرچہ ان میں دل کے والو خراب ہونے یا شریانوں کی تنگی کا خطرہ کچھ زیادہ نہیں لیکن دل کی بے ترتیب دھڑکن ضرور لاحق ہوسکتی ہے۔ اس وقت بھی دنیا میں کروڑوں افراد دل کی اچانک بے ترتیب دھڑکن کی شکار ہیں اور اگر وہ ڈائٹ سافٹ ڈرنکس پی رہے ہیں تو یہ کیفیت بہت بڑھ سکتی ہے۔

اس مطالعے میں 27 سے 72 سال تک کے  دولاکھ سے زائد افراد کا دس سال تک جائزہ لیا گیا۔ ان میں نصف تعداد خواتین کی تھی۔ حیرت انگیز طور پر ان میں سے جن افراد نے ہفتے میں ایک یا دو لیٹر ڈائٹ سافٹ ڈرنک پی ان میں بے ترتیب ڈھڑکن کا خظرہ 20 فیصد اور جن افراد نے روایتی شکر والی سافٹ ڈرنک کی اتنی ہی مقدار استعمال کی ان میں یہ خطرہ صرف 10 فیصد دیکھا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
تربوز کا زیادہ استعمال کن لوگوں کیلئے جان لیوا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
پرسکون نیند کے لیے سونے سے قبل اس عادت کواپنا معمول بنالیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر