Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بیٹنگ کرتا ہوں تو کپتانی ذہن میں نہیں ہوتی، بابر اعظم

قومی کرکٹ کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بیٹنگ کرتا ہوں تو کپتانی ذہن میں نہیں ہوتی۔

 تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے بتایا کہ جب وہ بیٹنگ کرتے ہیں تو صرف بیٹسمین بن کر کھیلتے ہیں، کپتانی ذہن میں نہیں ہوتی۔

[embedpost slug=” 924952 “]

اس حوالے سے بابر اعظم نے کہا کہ اچھے کپتان کا مثبت ہونا ضروری ہے، چیلنج دوسروں پر ڈالنے کے بجائے خود لینا پڑتا ہے۔

اس حوالے سے بابر اعظم نے مزید کہا کہ بطور کپتان وہ پروفیشنل ہیں، دوستی گراؤنڈ سے باہر ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ کپتان بابر اعظم نے کہا کہ خواہش ہے کہ پاکستانی ٹیم مثبت اور جارحانہ کرکٹ کھیلے۔